ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ملکی خبریں / مرجان ریلوے اسٹیشن کا سنگِ بنیا د

مرجان ریلوے اسٹیشن کا سنگِ بنیا د

Thu, 18 Aug 2016 20:01:22    S.O. News Service

کاروار 18؍اگست (ایس او نیوز)کونکن ریلوے کی طرف سے ریلوے منسٹر سریش پربھا کر کے ہاتھوں 19؍اگست کو مِرجان ریلوے اسٹیشن کا سنگ بنیا ددوپہر 2.30بجے رکھا جائے گا۔مہمان اعزازی کے بطور ضلع انچارج وزیر آر وی دیشپانڈے، کینراایم پی اننت کمار ہیگڈے،کمٹہ ایم ایل اے شاردا شیٹی،ایم ایل سی مسٹر سنکنور،سریکانت گھوٹنیکر ، ضلع پنچایت صدرجئے شری موگیر، تعلقہ پنچایت صدروجیا آر پٹگاراورمرجان گرام پنچایت صدر ناگ رتناشیورام نائک شریک ہونگے۔
 


Share: